• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اداکار احد رضا میرکومقبول ترین تھیٹر ڈرامے ’ہیملیٹ: اے گھوسٹ اسٹوری‘ میں بہترین اداکاری کرنے پربین الاقوامی ’بیٹی مچل ایوارڈ‘ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔


 

احد رضا میر نے اس ڈرامے میں ’ہیملیٹ‘ کا کردار ادا کیا تھا، یہ ڈرامہ انگریزی ادب کے بادشاہ ولیم شیکسپیئر کا لکھا ہوا تھا، جس کی ڈرامائی تشکیل اینا کیومر نے دی تھیں۔


اداکار کے تھیٹر پلے ’ہیملیٹ‘ نے نا صرف انہیں پاکستان میں بلکہ دنیا بھر میں مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔

22ویں 'بے ٹی مچل ایوارڈ کی تقریب رواں ماہ 24 جون کو کینیڈا میں منعقد کی جائے گی جس میں احد رضا میر کو بہترین بین الاقوامی تھیٹر اداکار کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔

 

تازہ ترین