• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائوتھمپٹن(جنگ نیوز)12ویں ورلڈ کپ کا 19واں میچ جمعہ کو انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے درمیان سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

تازہ ترین