• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی ٹھیکے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب بیان پر زرداری کی درخواست ضمانت نمٹا دی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سولر پراجیکٹ میں غیر قانونی ٹھیکوں کے مقدمہ میں نیب کے بیان پرسابق صدر آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت نمٹا دی ہے۔ گزشتہ روز عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پرمشتمل ڈویژن بنچ نے سولر پراجیکٹ میں غیرقانونی ٹھیکوں کے مقدمہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔
تازہ ترین