• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(نمائندہ جنگ) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ معروف ماہر قانون دان اے کے ڈوگر نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا جس میں آصف علی زرداری اور حمزہ شہباز کی گرفتاری پر اعتراض اٹھایا گیا ہے، درخواست میں نکتہ اٹھایا گیا کہ نیب آرڈینس کی سیکشن 24 کے تحت گرفتاریاں غیر قانونی ہیں۔
تازہ ترین