• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر میں بھارتی منتظمین کی جانب سے معروف کرکٹ فینز کو اعزاز دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔


تقریب میں پاکستان کے چاچا کرکٹ کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

پاک بھارت معرکہ سے قبل دونوں ملکوں کے فینز پاکستان کے چاچا کرکٹ اور بھارت کے سدھیر ’’ٹنڈولکر‘‘ نے ڈھول کی تھاپ پر ایک ساتھ رقص کیا۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ 2019ء کے سب سے بڑے معرکے میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

تازہ ترین