نہیں آسان گن کر یہ بتانا
محل اِس خاک پر کتنے کھڑے ہیں
مگر زیرِ فلک شہروں میں اب بھی
کروڑوں آدمی بے گھر پڑے ہیں
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف 1985ء کے بعد سے حکومت بدلنے کی ہر سازش میں شریک رہے ہیں۔
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کرغزستان کی خصوصی پروازوں کے لیے 6 کروڑ روپے جاری کر دیے۔
18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کا باقاعدہ اعلان امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر کیا گیا ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور یمن کی حوثی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
کراچی میں ممکنہ ہیٹ ویو کے پیشِ نظر ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔
نریندر مودی نے کہا کہ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی موت کی خبر سن کر گہرا دکھ اور صدمہ ہوا ہے۔
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پھنسے پاکستانی ڈاکٹر محمد نعمان نے کہا ہے کہ ابھی تک ہاسٹل میں محصور اور غیرمحفوظ ہیں۔
ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 1960ء میں ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئے ، ان کے والد ایک عالم تھے
جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے سول اسپتال کراچی میں آئی وی ڈائلیوشن فارمیسی کا افتتاح کر دیا۔
پاکستانی معروف، ہردلعزیز سینئر اداکارہ و فلمساز مرینہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں کبھی بھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں رہی ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔