• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، آصف زرداری اور حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت، اعتراض برقرار رکھتے ہوئے ناقابل سماعت قرار

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیکر ہائیکورٹ کا اعتراض برقرار رکھا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کی متفرق درخواست پر اعتراض کی سماعت کی، لاہور ہائیکورٹ آفس نے درخواست پر اعتراض لگا کر اسے ناقابل سماعت قرار دیا تھا۔
تازہ ترین