• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارک لین ریفرنس کیس، زرداری کو ذاتی حیثیت میں پیش کرنےکیلئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سابق صدر آصف علی زرداری کے وکلاءنے جعلی بنک اکائونٹس کے پارک لین ریفرنس کیس میں سابق صدرکو ذاتی حیثیت میں پیش کرنےکے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکر دی ہے۔ آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دائر درخواست میں موقف اختیارکیا ہے کہ پارک لین ریفرنس کیس میں آصف زرداری کی ضمانت کی درخواست کی سماعت 17 جون کو مقرر ہے ۔
تازہ ترین