آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات23؍ ربیع الاوّل 1441ھ 21؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کھلاڑیوں کا ایک ساتھ اسکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ


کھلاڑیوں نےہزاروں فٹ آسمان کی بلندی پر شاندار اسٹنٹ پیش کر کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا ۔

اِن جانبازوں نے ایڈونچر کا شوق پورا کرنے اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے کیلئے امریکی ریاست ایریزونا کا انتخاب کیا۔

ایڈونچر کے شوقین 64 خطروں کے کھلاڑیوں نے ایریزونا کے شہرEloyمیں تین مختلف جہازوں کے ذریعے ہزاروں فٹ آسمان کی بلندی پر پہنچے اور جہازوں سے ایک ساتھ چھلانگ لگاتے ہوئے دوران فضا ایک دوسرے کے ہاتھ تھام کر پھول کی شکل ترتیب دینے کا شاندار مظاہرہ کیا۔

اس ایڈونچر کو خواب انجوائے کیا بلکہ دن کی روشنی سے سورج ڈھلنے اور رات کی تاریکی میں اسکائی ڈائیونگ کا نیاکارنامہ پیش کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید