• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ نیوزی لینڈ کے Kermadecs جزیرے میں آیا ہے، زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 7 اعشاریہ 4ریکارڈ کی گئی ہے۔جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زلزلے کے باعث کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاح موصول نہیں ہوئی ہے۔

تازہ ترین