• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن مریم نواز کیخلاف مقدمہ کی سماعت آج کریگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کی درخواست پر الیکشن کمیشن آج مریم نواز کے خلاف مقدمہ کی سماعت کرے گادرخواست میں تحریک انصاف نے موقف اختیار کیا کہ مریم نواز سزا یافتہ ہونے کی وجہ سے پارٹی عہدہ رکھنےکی اہل نہیں ہیں اس لئے انہیں نائب صد رکے عہدے سے ہٹایا جائے درخواست گزار کے مطابق مریم نواز احتساب عدالت سے سزا یافتہ ہیں وہ پارٹی عہدہ نہیں رکھ سکتی۔

تازہ ترین