• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ ، سانحہ ساہیوال کا ٹرائل ساہیوال سے لاہور منتقل کرنے کا حکم

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے مقتول کے بھائی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سانحہ ساہیوال کا ٹرائل ساہیوال سے لاہور منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔
تازہ ترین