• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ (این این آئی) بلو چستان اسمبلی میں متحدہ اپو زیشن جما عتوں کا اجلاس آج ہو گا تفصیلات کے مطابق بلو چستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرملک سکند ر خان ایڈ ووکیٹ نے متحد ہ اپو زیشن جما عتوں کا اہم اجلاس آج سہ پہر اپو زیشن چیمبر میں طلب کیا ہے ،جس میں آئندہ ما لی سال کے لئے پیش کیے جا نے والے بجٹ کے حوالے سے حکمت عملی مر تب کی جا ئیگی ۔
تازہ ترین