• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں آف روڈ ریس کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔

اس دلچسپ ریس میں خطروں کے کھلاڑی ڈرائیورز نے بھرپور شرکت کی اور اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے مٹی، کیچڑ اور رکاوٹوں سے بنے ریسنگ ٹریک پر یوں گاڑیاں دوڑائیں کہ شائقین بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکے ۔

منفرد نوعیت کی اس مقابلے میں جہاں شرکاء نے گاڑیاں دوڑانے میں کمال مہارت دکھائی وہیں لوگوں کی بڑی تعداد نے اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین