• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید نے ٹرین حادثے پر قوم سے معافی مانگ لی

لاہور ( آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے حیدر آباد میں پیش آنے والے ٹرین حادثے پر قوم سے معذرت کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں حادثے کی ذمہ داری لیتا ہوں، یہ انسانی غلطی ہے، قوم سے معذرت خواہ ہوں۔
تازہ ترین