• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرداربخش مہرسندھ کابینہ سےمستعفی، گھوٹکی کے NA205پرضمنی انتخابات لڑنیکا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سردارمحمد بخش مہر کا سندھ کابینہ سے مستعفی ہونے کے بعد گھوٹکی کے این اے 205 پر ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوارکے طور پرالیکشن لڑنے کا فیصلہ ،تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے گھوٹکی کے این اے 205 پر ضمنی انتخابات کے لئے سردار محمد بخش مہر کو پارٹی کا امیدوار نامزد کردیا ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے محمد بخش مہر کو گھوٹکی کے ضمنی انتخابات لڑنے کے لئے پارٹی امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا۔
تازہ ترین