• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کو آج طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس سٹی کی تعمیر میں بے ضابطگیوں کے الزام پر طلب کیا گیا ہے۔

نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد سلیم احمد کی جانب سے احسن اقبال کو طلبی کا سمن بھجوایا گیا۔

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ان ہتھکنڈوں کے آگے نہ جُھکیں گے نہ بِکیں گے۔

تازہ ترین