• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کا خسارہ 32 ارب روپے رہ گیا،5سال میں ختم کر دینگے،شیخ رشید

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کا خسارہ 36ارب روپے سے کم کرکے 32ارب روپے کردیا ہے، سواں سے ایئر پورٹ تک د ونوں جانب ٹرین چلے گی، راولپنڈی میں آئی ٹی یو نیو ر سٹی بنے گی۔ پانچ سال میں ہم یہ سارا خسارہ ختم کردینگے، ایم ایل ون کے بعد راولپنڈی سے لاہور کا سفر ا ڑھائی گھنٹے ، کراچی کا سفر 10گھنٹے رہ جا ئے گا۔مسافروں میں 60 لاکھ کا اضافہ کر دیا ،14 اگست تک ہمارا ہدف ایک کروڑ ہے ، ایک سال میں 24نئی ٹرینیں چلانے کا وعدہ9 ماہ میں پورا کر دیا۔
تازہ ترین