• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت،گجرات کے سابق وزیر داخلہ ہرین پانڈیا قتل کیس، 12ملزمان کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات کے سابق وزیر داخلہ ہرین پانڈیا قتل معاملہ میں سیشن کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے گزشتہ روز 12ملزمان کو مجرم قرار دیتے ہوئے ان کی عمر قید کی سزا کو برقرار رکھا۔

تازہ ترین