• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگو ، بارودی مواد کے دو الگ الگ دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہنگو( نمائندہ جنگ)ہنگوکے علاقہ کچ بانڈہ اور تحصیل ٹل علاقہ نریاب میں بارودی موادکے 2الگ الگ دھماکے ۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کچ بانڈہ میں دھماکہ سے رہائشی مکان کوجزوی نقصان پہنچا، پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا،ہنگو کے علاقے کچ بانڈہ میں بارودی مواد دھماکہ سے رہائشی مکان کوجزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق کہ کچ بانڈہ کے رہائشی ہنگو پولیس کے اہلکارا رحمت اللہ ولد اصغر خان کے رہائشی مکان کے مین گیٹ پر نامعلوم شرپسندوں نے ایک کلو گرام وزنی بارودی مواد نصب کیاتھا جو دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
تازہ ترین