بلاوائیو ٹیسٹ پر نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط، زمبابوے کیخلاف 3 وکٹ پر 601 رنز بنا لیے
بلا وائیو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط ہو گئی، زمبابوے کے خلاف دوسرے دن کے اختتام پر پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 601 رنز بنا لیے اور میزبان ٹیم کے خلاف 476رنز کی برتری حاصل کر لی۔