بریڈفورڈ میں ذوالفقار علی بھٹو کی 46ویں برسی کی تقریب
پاکستان پیپلز پارٹی بریڈ فورڈ کے زیر اہتمام سابق وزیر اعظم اور پارٹی کے بانی قائد ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 46ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر پارٹی کے رہنماؤں، کارکنوں اور جیالوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔