ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
ملیکہ نور نے مائنس 52 کے جی کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا، انہیں فائنل میں سعودی جوڈو کاز سے شکست ہوئی۔
ایونٹ میں ملیکہ نور نے 3 ممالک کی کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی تھیں۔