• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف کو اجازت دینے کے سوا حکومت کے پاس کوئی چارہ نہیں تھا، شجاعت

Latest News
لاہور.....پاکستان مسلم لیگ ق کے صدرچودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کسی ڈیل کےتحت باہر نہیں گئے، حکومت کے پاس انہیں باہر جانے کی اجازت دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

لاہور میں اپنی قیام گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری شجاعت نے کہا کہ ایم کیوایم کوتخریب کارپارٹی کہناغلط ہوگا،ان کےاندر کچھ لوگ تھے،جوغیر ملکی اشاروں پر کام کرتےتھے۔

چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ رینجرز پر الزام لگانا فوج پر الزام لگانے کےمترادف ہے۔
تازہ ترین