• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آبادائرپورٹ پر منشیات بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق فلائٹ نمبرکیوآر 633کے ذریعے دوحاقطرجانیوالے مسافرعنایت اللہ کے سامان سے چیکنگ کے دوران ٹی بیگزمیں چھپائی گئی 450گرام آئس ہیروئن اور374گرام چرس برآمد ہوئی۔
تازہ ترین