• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطرناک حادثے میں ڈرائیور محفوظ


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب حادثات ہوتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔

کینیڈا میں کار اسٹنٹ شو کے دوران خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں ڈرائیور خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا۔

یہ واقعہ کینیڈا کے شہر  وکٹوریہ میں جاری سنسنی خیز کار اسٹنٹ شو میں پیش آیا۔

جب ایک ڈرائیور گاڑی چلاتے ہوئے ریمپ سے اُچھل کر ٹریک پر رکھے پرانی گاڑیوں کے اسٹیک کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ فاصلے کا ٹھیک اندازہ نہ کر سکا اور اپنی کار گاڑیوں میں گھسا دی۔

رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں اسٹنٹ ڈرائیور زخمی ہوگیا جسے بروقت اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین