• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرائسٹ چرچ حملے کے بعد خصوصی مہم کامیاب ،شہریوں نے ہتھیار واپس کردیئے

کراچی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کے بعد ملک کو نیم خودکار ہتھیاروں سے پاک کرنے کے مقصد کے طور پر شروع کی گئی مہم کامیاب ہوگئی اور درجنوں نیوزی لینڈشہریوں نے اپنے آتشی اسلحوں کو واپس کردیا۔پولیس وزیر اسٹارٹ نش کا کہنا تھا کہ اس سب کا مقصد ’آبادی سے بہت زیادہ خطرناک ہتھیاروں کا خاتمہ کرنا ہے‘۔

تازہ ترین