• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ میں اسلحہ جمع کرانے کاپہلا مرحلہ کامیاب

ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ میں عوام کی طرف سے آتشی اسلحہ حکومت کو جمع کرانے کے منصوبے کے پہلے مرحلے کو کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملوں کے بعد گن کلچر کے خاتمے کی خاطر یہ منصوبہ بنایا گیا ہے کرائسٹ چرچ کی پولیس نے ہفتے کو بتایا کہ پہلے مرحلے میں 169افراد نے 224ممنوعہ آتشی اسلحہ جات پولیس کو جمع کرائے نیوزی لینڈ کی حکومت اس رضا کارانہ واپسی پر اسلحے کے مالکان کو رقوم بھی دے رہی ہے۔
تازہ ترین