• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جموں،ایک اور بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی

جموں(نیوز ایجنسی) سول سیکریٹریٹ جموں میں تعینات بھارتی فوجی اہلکار آر رام کمار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ہے ۔ کے پی آئی کے مطابق سول سیکریٹریٹ جموں میں تعینات سی آر پی ایف 37بٹالین ڈی کمپنی کے اہلکار آر رام کمار نے اپنی سروس رائفل سے خود پر گولی چلائی جس سے وہ خون میں لت پت ہوگیا۔ اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ دم توڑ چکا تھا۔

تازہ ترین