• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیور نے بھابھی کو گولی مار کر زخمی کر دیا

لاہور(کرائم رپورٹر ) کاہنہ کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر دیور سلیم نے بھابھی کو گولی مار کر زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ، دھوپ سڑی کےرہائشی سلیم کا اپنی بھابھی سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا گزشتہ روز سلیم کی اپنی بھابھی شہناز کے ساتھ تلخ کلامی ہو گئی جس پر سلیم نے طیش میں آکر شازیہ پر فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔
تازہ ترین