• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمارآرمی چیف سمیت 5جرنلیوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکانےمیانمارکے آرمی چیف سمیت 5جرنلیوں کاامریکا میں داخلہ بندکرنے کااعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میانمارکے آرمی چیف سمیت 5جرنلیوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کیا گئی ہے ۔امریکا کاکہنا ہے کہ میانمارکےآرمی چیف اوردیگر4جرنیل کاروہنگیا مسلمانوں کےقتل عام میں کردارہےاورامریکاواحدملک ہےجس نےبرما کی ملٹری لیڈرشپ کےخلاف ایکشن لیا ہے۔

تازہ ترین