• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


تھائی لینڈ میں رنگا رنگ ریور فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے اپنی رنگ برنگی کشتیوں کے ساتھ شرکت کی۔

بدھ مت کی مذہبی تقریبات کے آغاز پر منعقد کیے جانے والے اس ریور فیسٹیول میں کشتیوں کو رنگ برنگی موم بتیوں اور  گلدستوں سے سجایا جاتا ہے۔

30 کلو میٹر طویل دریا پر کشتیوں کا یہ سفرجاری رہتا ہے، جہاں دونوں کناروں پر کھڑے سیاح اور عقیدت مند جمع ہوتے ہیں۔

تازہ ترین