• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر حاضری پر سینٹری پٹرول کیخلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش

ملتان (سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر( پری وینٹو سروسز ) نے 3 مختلف بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ کیا،مسلسل ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر سینٹری پٹرول کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت محکمانہ کارروائی کی سفارش بھجوا دی گئی،معلوم ہوا ہے کہ محکمہ صحت کے ڈی ایچ او پری وینٹو سروسز ڈاکٹر راؤ ظفر عباس نے بنیادی مراکز گلزار پور ،بھکل بھیڑ اور اٹھارہ ایم آر کا اچانک دورہ کیا ،اس دوران سینٹری پٹرول جون مسیح کو 3 ماہ سے ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا ۔
تازہ ترین