٭آپ کا کہنا بالکل درست ہے کہ وزیراعظم نے پاکستان کو ایک مرتبہ پھر سے ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے جوکہ خوش آئند ہے۔ میری ناقص رائے میں آئین پاکستان سے غداری کے مرتکب کسی بھی شخص کو کسی قسم کی کوئی چُھوٹ نہیں دی جانی چاہئے ، بلکہ اسے غداری کا مرتکب ہونے کی پاداش میں سزا دی جانی چاہئے۔ جہاں تک مشرف کی بیماری کا تعلق ہے تو جس ملک میں بیس کروڑ سے زائد عوام کا علاج ہو رہا وہاں مشرف کا علاج کرنا کوئی مشکل نہیں۔ (سعدیہ منظور، فیصل آباد)