• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب نے رانامشہودکو22جولائی کودوباہ طلب کرلیا

لاہور(نمائندہ جنگ )نیب نے سابق وزیر تعلیم رانا مشہود کو 22جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ان پر پنجاب سپورٹس میں مالی بے ضابطگیوں کا الزام ہے، انھیں اس قبل بھی نیب نے طلب کیا تھا اور ایک سوال نامہ دیا تھا جس کا انھوں نے جواب جمع کروادیا تھا۔ اب اس سلسلے میں رانا مشہود سے مزید تحقیقات کی جائے گی۔ 
تازہ ترین