• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹن (ر) سکندر قیوم نے چیئرمین این ایچ اے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے نئے چیئرمین کیپٹن(ر) سکندر قیوم نے اپنے عہدہ کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ہے۔جمعہ کوسابق چیئرمین جوادرفیق ملک کے اعزاز میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نئے چیئرمین این ایچ اے کیپٹن (ر) سکندر قیوم نے کہا کہ ان کی پوری کوشش ہوگی کہ ادارہ کی تعمیر وترقی میں نمایاں کردار ادا کریں۔  
تازہ ترین