پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ شکست کا اعتراف
مضمون نگار نے لکھا کہ پاکستان نے چین کے ساتھ بھی تعلقات برقرار رکھے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ پاکستان کے فیلڈ مارشل کو ثالث کے طور پر ترجیح دیتے ہیں، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سفارتی ہزیمت کا سامنا ہے۔