• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پہلا آل پاکستان انٹر ڈویژنل کبڈی چیمپئن شپ (ایشین اسٹائل) 26 سے 28 جولائی تک پاکستان اسپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں ہوگی۔ جس میں ملتان اور بہالپور، لاہور اور گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ساہیوال، سرگودھا اور ڈی جی خان، بنوں ، پشاور، سکھر اور کوئٹہ ڈویژن کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
تازہ ترین