گرو رندھاوا اپنی فلم شونکی سردار کی شوٹنگ کے دوران زخمی، اسپتال میں داخل
بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے گلوکار، گیت نگار اور میوزک کمپوزر گرشرن جوت سنگھ رندھاوا المعروف گرو رندھاوا حال ہی میں اپنی آئندہ آنیوالی فلم شونکی سردار کے ایک ایکشن سیکوئینس کی فلمنگ کے دوران زخمی ہونے کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔