• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی سڑک پر ٹرک میں آگ لگ گئی



چین کے شہر Guangxi کی سڑک پر ایک ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ٹرک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

یوں ٹرک کو شعلوں میں لپٹا دیکھ راہگیروں نے ڈرائیور کو خبردار کیا تو ڈرائیور نے بھی سمجھداری کا مظاہرہ کیا اور ٹرک کو چلاتے ہوئے  تقریباََ پانچ میٹر تک ویران جگہ پر لے گیا اور پھر ٹرک سے جمپ لگادی۔

ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

رپورٹ کے مطابق حادثے میں راہ گیر اور دیگر گاڑیاں محفوظ رہیں۔

تازہ ترین