• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کرپشن ثابت کرے،حمزہ شہباز، جیل ریمانڈ میں9اگست تک توسیع

لاہور(نیوزایجنسیز/نمائندہ جنگ)لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9اگست تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی، دوران سماعت حمزہ شہباز نے کہا کہ نیب کرپشن ثابت کرے۔ عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ایک روزہ حاضری سے ا ستثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 9 اگست کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔
تازہ ترین