• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش

کراچی کے ملیر، ڈرگ روڈ، ایئرپورٹ اور کورنگی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، ڈی جی خان، ژوب اور قلات میں بارش کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین