• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر حمید رضا صدیقی ممبرسلیکشن بورڈاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سلیکشن بورڈ کا ممبر تعینات کر دیا گیا، یہ فیصلہ یونیورسٹی سینڈیکیٹ کے اجلاس میں کیا گیا ۔
تازہ ترین