• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ساتھ 32 کنکریٹ بلاکس توڑنے کا مظاہرہ


انڈونیشیا میں مارشل آرٹ کے ماہر فوجی اہلکار نے اپنی کہنی کی طاقت کا بھر پور مظاہرہ کرتے ہوئے 32 کنکریٹ بلاکس توڑ ڈالے۔

انڈونیشیا کے شہرپڈانگ میں فوجی اہلکار نے ایک دوسرے کے اوپر رکھے 32کنکریٹ بلاکس پر اپنی کہنی کو اس قوت سے مارا کہ تمام بلاکس دو حصوں میں تقسیم ہوگئے۔

فولادی ہاتھ والے انڈونیشی اہلکار کی اس حیرت انگیز صلاحیت پر دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور اُسے خوب داد دی۔

تازہ ترین