کوئٹہ(آن لائن)جمہوری وطن پارٹی ضلع پشین کے انتخابات سابق مرکزی عہدیدار نور اللہ وطن دوست کی نگرانی میں ہوئے۔نتائج کے مطابق ہارون خان ضلعی صدراور نصیراحمدکاکڑ ضلعی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ درایں اثناءظاہر خان بازئی ،سمیع اللہ کاکڑ،اسد خان،شعیب الرحمان،اعجاز احمداورریاض خان پانیزئی نے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دی ہے ۔