نوابشاہ (بیورو رپو رٹ) سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر پیپلز پارٹی نے رہائی کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی کی جانب سے حضرت جام داتار کے مزار پر حاضری اور بکروں کے صدقے دیئے گئے ۔ اس موقع پر صوبائی صدر نے ضلع شہید بنظیر آباد کے لئے حسین کیریو کو رہائی کمیٹی کا صدر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔