• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقتدارکی بجائے اجتماعی مسائل کے حل پرتوجہ ہے‘غلام نبی مری

کوئٹہ(پ ر) بی این پی کی مرکزی کمیٹی کے رکن غلام نبی مری‘ ضلع کوہلو کے صدر ملک گامن خان مری ‘ سینئر نائب صدر نوریز بلوچ اورتاج نے کہاہے کہ بی این پی سرداراختر جان مینگل کی قیادت میں بلوچستان کے اجتماعی مسائل کے حل کیلئے عملی جدوجہد کررہی ہے اس لیے عام انتخابات میں کامیابی کے باوجود پارٹی نے اقتدارمیں حصہ ملنے کے باوجود حکومت کے سامنے چھ نکات رکھے رہنمائوںنے چیف منظوربلوچ کی 5ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم نے مخلص سیاسی اورنظریاتی کارکن کی حیثیت سے سیاسی جدوجہد کا آغاز بی ایس او کے پلیٹ فارم سے کیا چیف منظور بلوچ کاکردار‘ایماندار اورمخلصی سیاسی کارکنوں کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔
تازہ ترین