• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد پر حملے کا معاملہ ، ناروے اور سویڈن ایک دوسرے کے مقابل آ گئے

اوسلو(آئی این پی)ناروے کی ایک مسجد پر حملے کے معاملے میں سویڈن اور ناروے ایک دوسرے کے مقابل آ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ناروے کے شہر باروم کی النور مسجد پر حملے پر ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ نے کہا ہے کہ سویڈن انتہائی دائیں بازو کی تنظیم اسکینڈینیویا مزاحمتی تحریک کا مرکز ہے، یہ گروپ ناروے میں آ کر کارروائیاں کرتے ہیں لہٰذاان کیخلاف مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔
تازہ ترین