• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرمر کا پرفارمنس کے ساتھ جگلنگ کا مظاہرہ


امریکا میں ڈرمر نے اپنی پر فارمنس کے دوران جگلنگ کرکے سب کو حیران کردیا۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے Chip Ritter نامی شخص نے ڈرم کی تین اسٹیکس سے نہ صرف جگلنگ کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ ساتھ ہی ڈرم بھی بجاتا رہا۔

ڈرمر کی منفرد انداز میں پرفارمنس پر دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین