امن ہے مقصود ہر للکار سے
اور ہر نعرہ نوائے امن ہے
جنگجوئی کے لئے ہرگز نہیں
جوہری طاقت برائے امن ہے
اسرائیل کی ڈرون بنانے والی اور کیمیکل فیکٹریاں حملے میں تباہ ہوگئیں، حکام نے تصدیق کردی۔
ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک دشمن عناصر سازشوں میں مصروف ہیں، ان کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
سبسڈی حاصل کرنے کےلیے ایکسائز میں رجسٹریشن لازمی ہے، وزارت آئی ٹی، خزانہ اور اسٹیٹ بینک مل کر کام کر رہے ہیں: وفاقی وزیر
لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کینسر میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کرنے کا وعدہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم کو امارتی بورڈ نے وطن واپس بلایا ہے
را سے منسلک بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے پاکستانی ریاستی اداروں پر بے بنیاد الزامات
انہوں نے کہا کہ امن کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں
اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دی گئی کہ ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ملک میں ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں۔
چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہراشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ رکوانے کے لیے مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔
پاکستانی خاتون ایتھلیٹ ثمرخان نے ایک ایم سنگِ میل عبور کرکے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے بھی دعا کرتا ہوں، عوام کے لیے بھی دعا کرتا ہوں کہ اللّٰہ پاک انہیں مہنگائی سمیت ہر قسم کی مشکلات اور پریشانیوں سے نجات دے
شرکاء نے اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ صوبے میں سرکاری بسوں کی تعداد 470 جبکہ مجموعی طور پر 11 ہزار بسیں چل رہی ہیں
مقررین نے ان کی جمہوری جدوجہد اور عوامی خدمات کو ملک کی تاریخ کا اہم باب قرار دیا۔